Life Story of Hugo Chavez – Urdu Column by Javed Ch – Kha Ap Rajay He Kiyun Na Hon
Complete Life Story of Hugo Chavez in Urdu
ایک زندہ آدمی کی زندہ کہانی – ہیوگو چاویز کی زندگی اور سیاسی سفر
ہیوگو چاویز کون تھا، وہ کیسے اقتدار میں آیا اور عالمی طاقتیں بالخصوص امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات کیوں کشیدہ تھے، آئیے! اس کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
ابتدائی زندگی
چاویز 2 جولائی 1954 کو وینز ویلا کی ریاست، باریناس میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، ہیوگوڈی لاس چاویز محکمہ تعلیم میں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز تھے اور بعد میں ریاست باریناس کے گورنر بھی بنے۔17برس کی عمر میں اس نے فوج میں شمولیت اختیار کی۔ 4 سال بعد اس نے اکیڈمی آف ملٹری سائنس سے گریجویشن کیا اور کمیشن آفیسر منتخب ہوا۔ Continue reading